فیملی، کسٹڈی و عائلی قوانین — خلع، مہر، جہیز و بچوں کی تحویل
فیملی کورٹ سوات و خیبر پختونخوا میں خواتین اور مرد حضرات کے لیے خلع، خرچہ نان و نفقہ، جہیز و مہر کی بازیابی اور بچوں کی حضانت۔
جامع قانونی نمائندگی و عدالتی حکمت عملی
عائلی تنازعات اور فیملی کورٹس میں موثر نمائندگی
خاندانی تنازعات انتہائی حساس نوعیت کے ہوتے ہیں۔ انٹرنیشنل لاء فرم شرعی احکامات اور فیملی کورٹس ایکٹ 1964ء کے تحت بچوں کے بہترین مفاد اور موکلین کے شرعی و قانونی حقوق کا مکمل تحفظ کرتی ہے۔
بنیادی قانونی خدمات و دائرہ کار
کیس کے تفصیلی جائزے کی درخواست
Direct matter evaluation by High Court Advocates within 24 hours.
Frequently Asked Legal Questions
Essential information regarding court timelines, documentation, and client representation.
خلع کی ڈگری کتنے عرصے میں مل سکتی ہے؟
موجودہ قانون کے تحت اگر مفاہمت نہ ہو سکے تو عدالت پہلی یا دوسری پیشی پر ہی مہر کی شرائط پر خلع کی ڈگری جاری کر دیتی ہے۔
