ریونیو کورٹ کیسز — پٹواری، تحصیلدار، اسسٹنٹ کمشنر و بورڈ آف ریونیو
زمین کے انتقال کی تصدیق، مسل حقیقت کی درستگی، حد بندی، تقسیم جائیداد اور ریونیو اپیلوں کی تجربہ کارانہ پیروی۔
جامع قانونی نمائندگی و عدالتی حکمت عملی
ریونیو عدالتوں میں اراضی مقدمات
تحصیلدار، ڈپٹی کمشنر، ایڈیشنل کمشنر اور خیبر پختونخوا بورڈ آف ریونیو (SMBR) میں چلنے والے اراضی تنازعات سول عدالتوں سے الگ قواعد پر طے ہوتے ہیں۔ ہم ریونیو قوانین کی مکمل سمجھ کے ساتھ کارروائی چلاتے ہیں۔
بنیادی قانونی خدمات و دائرہ کار
کیس کے تفصیلی جائزے کی درخواست
Direct matter evaluation by High Court Advocates within 24 hours.
Frequently Asked Legal Questions
Essential information regarding court timelines, documentation, and client representation.
ریونیو کورٹ کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ کب جا سکتے ہیں؟
بورڈ آف ریونیو کے حتمی فیصلے کے بعد یا ریونیو اتھارٹی کے اختیارات سے تجاوز پر براہ راست دارالقضاء سوات میں رٹ پٹیشن دائر کی جا سکتی ہے۔
