وکلاء سپریم کورٹ و پشاور ہائی کورٹ (مینگورہ بینچ دارالقضاء سوات) · اوورسیز لیگل ایڈ ڈیسک برائے متحدہ عرب امارات، برطانیہ و خلیجی ممالک
صفحہ اول قانونی بلاگ و مضامین رابطہ و چیمبرز
+92 348 0880003
Civil Litigation & Property | High Court & Dar-ul-Qaza Advocates

اراضی، مال و ریونیو تنازعات — پٹوار ریکارڈ، فرد و انتقال چارہ جوئی

سوات اور خیبر پختونخوا میں زمینوں کی ملکیت کے جھگڑے، جعلی انتقالات، حد براری، تقسیم اراضی اور سول کورٹ کے مقدمات کی پیروی۔

دارالقضاء و ہائی کورٹ سے باقاعدہ لائسنس یافتہ
فوری حکم امتناعی (سٹے آرڈر) و رٹ پٹیشنز
اوورسیز ریموٹ نمائندگی (امارات / برطانیہ / خلیجی ممالک)
واٹس ایپ قانونی ہاٹ لائن +92 348 0880003
قانونی فریم ورک و عدالتی چارہ جوئی

جامع قانونی نمائندگی و عدالتی حکمت عملی

اراضی اور جائیداد کے قانونی تنازعات

پاکستان میں زمینی تنازعات دہائیوں تک چلنے والے پیچیدہ معاملات ہوتے ہیں۔ انٹرنیشنل لاء فرم پٹوار ریکارڈ کے تاریخی مطالعے، مسل حقیقت، جمع بندی اور انتقالات کی درست قانونی جانچ کے ذریعے آپ کے حقوق کا دفاع کرتی ہے۔

بنیادی قانونی خدمات و دائرہ کار

دعویٰ استقرار حق (Declaration of Title) کی تیاری و پیروی
جعلی رجسٹری و انتقالات کی تنسیخ کے مقدمات
زمین کی قانونی تقسیم (Partition Suits) اور مشترکہ کھاتہ الگ کرانا
حد براری اور تجاوزات کے خلاف ریونیو کورٹ میں کارروائی
متعلقہ عدالتی دائرہ اختیار: Dar-ul-Qaza Mingora Bench (Peshawar High Court), Supreme Court of Pakistan (Islamabad / Peshawar), District & Sessions Courts Swat, Revenue Courts (Tehsildar / DC / Commissioner), and Special Tribunals (Anti-Corruption / NAB / Special Courts).
خفیہ قانونی جائزہ

کیس کے تفصیلی جائزے کی درخواست

Direct matter evaluation by High Court Advocates within 24 hours.

100% Attorney-Client Privilege & Confidentiality
Court Procedures & Advisory

Frequently Asked Legal Questions

Essential information regarding court timelines, documentation, and client representation.

اگر مشترکہ کھاتے میں کوئی حصہ دار زمین بیچ دے تو کیا حق ہے؟

حق شفع (Pre-emption) یا تقسیم اراضی کے دعوے کے ذریعے اپنے حصے کا قانونی تحفظ کیا جا سکتا ہے۔