ضمانت قبل از گرفتاری و بعد از گرفتاری — دفعہ 497 اور 498 ضابطہ فوجداری
سوات اور خیبر پختونخوا کی عدالتوں میں عبوری حفاظتی ضمانت، ڈسٹرکٹ جج، دارالقضاء مینگورہ بینچ اور سپریم کورٹ میں ضمانت کی پیروی۔
جامع قانونی نمائندگی و عدالتی حکمت عملی
ضمانت کی سماعت اور قانونی آزادیاں
ضمانت ملزم کا بنیادی حق ہے جب تک کہ جرم ثابت نہ ہو جائے۔ ہمارے وکلاء 24 گھنٹے کی ایمرجنسی بنیاد پر پٹیشنز تیار کر کے گرفتاری رکوانے اور جیل سے رہائی کے لیے فوری پیش ہوتے ہیں۔
بنیادی قانونی خدمات و دائرہ کار
کیس کے تفصیلی جائزے کی درخواست
Direct matter evaluation by High Court Advocates within 24 hours.
Frequently Asked Legal Questions
Essential information regarding court timelines, documentation, and client representation.
اگر سیشن کورٹ ضمانت خارج کر دے تو کیا راستہ ہے؟
سیشن کورٹ کے خارج کرنے کے فوری بعد دارالقضاء سوات (پشاور ہائی کورٹ) میں ضمانت کی درخواست دائر کی جاتی ہے۔
