دعویٰ حقوق زن شوئی (Restitution of Conjugal Rights)
بغیر جائز وجہ کے گھر چھوڑ جانے والی بیوی کے خلاف یا باہمی رنجشوں کے حل کے لیے شوہر کی جانب سے فیملی کورٹ میں دعویٰ۔
جامع قانونی نمائندگی و عدالتی حکمت عملی
حقوق زن شوئی کے مقدمات اور دفاع
شوہر اپنی ازدواجی زندگی کو بحال کرنے کے لیے دعویٰ حقوق زن شوئی دائر کر سکتا ہے۔ دوسری جانب اگر بیوی کے پاس عدم ادائیگی نفقہ یا تشدد کی جائز وجوہات ہوں تو وہ موثر دفاع کے ذریعے علیحدگی کا حق لے سکتی ہے۔
بنیادی قانونی خدمات و دائرہ کار
کیس کے تفصیلی جائزے کی درخواست
Direct matter evaluation by High Court Advocates within 24 hours.
Frequently Asked Legal Questions
Essential information regarding court timelines, documentation, and client representation.
اگر شوہر دعویٰ حقوق زن شوئی کرے تو کیا بیوی پر خلع کا حق ختم ہو جاتا ہے؟
نہیں، بیوی اس دعوے کے جواب میں خلع کا جوابی دعویٰ (Counter Claim) دائر کر سکتی ہے۔
