وکلاء سپریم کورٹ و پشاور ہائی کورٹ (مینگورہ بینچ دارالقضاء سوات) · اوورسیز لیگل ایڈ ڈیسک برائے متحدہ عرب امارات، برطانیہ و خلیجی ممالک
صفحہ اول قانونی بلاگ و مضامین رابطہ و چیمبرز
+92 348 0880003
Civil Litigation & Property | High Court & Dar-ul-Qaza Advocates

فوری حکم امتناعی (سٹے آرڈر) و امتناعی احکامات — سول کورٹ و ہائی کورٹ

ناجائز تعمیرات، غیر قانونی بے دخلی، ریونیو نیلامی اور جائیداد کی فروخت کے خلاف آرڈر 39 رولز 1 و 2 ضابطہ دیوانی اور ہائی کورٹ سے فوری سٹے آرڈر۔

دارالقضاء و ہائی کورٹ سے باقاعدہ لائسنس یافتہ
فوری حکم امتناعی (سٹے آرڈر) و رٹ پٹیشنز
اوورسیز ریموٹ نمائندگی (امارات / برطانیہ / خلیجی ممالک)
واٹس ایپ قانونی ہاٹ لائن +92 348 0880003
قانونی فریم ورک و عدالتی چارہ جوئی

جامع قانونی نمائندگی و عدالتی حکمت عملی

حکم امتناعی (Stay Order) کے ذریعے فوری تحفظ

جب آپ کے حقوق یا جائیداد کو فوری نقصان کا خطرہ ہو تو عدالت کا حکم امتناعی صورتحال کو جوں کا توں (Status Quo) برقرار رکھنے کا واحد راستہ ہوتا ہے۔ ہمارے وکلاء 24 سے 48 گھنٹوں میں ضروری دستاویزات مکمل کر کے فوری ریلیف حاصل کرتے ہیں۔

بنیادی قانونی خدمات و دائرہ کار

آرڈر 39 ضابطہ دیوانی کے تحت سٹے آرڈر کی ہنگامی درخواستیں
ہائی کورٹ دارالقضاء سے انتظامی احکامات کی معطلی
حکم امتناعی کی خلاف ورزی پر توہین عدالت (Contempt of Court) کی کارروائی
مخالف فریق کے بدنیتی پر مبنی سٹے آرڈر کو خارج کروانا
متعلقہ عدالتی دائرہ اختیار: Dar-ul-Qaza Mingora Bench (Peshawar High Court), Supreme Court of Pakistan (Islamabad / Peshawar), District & Sessions Courts Swat, Revenue Courts (Tehsildar / DC / Commissioner), and Special Tribunals (Anti-Corruption / NAB / Special Courts).
خفیہ قانونی جائزہ

کیس کے تفصیلی جائزے کی درخواست

Direct matter evaluation by High Court Advocates within 24 hours.

100% Attorney-Client Privilege & Confidentiality
Court Procedures & Advisory

Frequently Asked Legal Questions

Essential information regarding court timelines, documentation, and client representation.

سٹے آرڈر حاصل کرنے کے لیے بنیادی شرائط کیا ہیں؟

مقدمے میں بادی النظر حق (Prima Facie Case)، تلافی ناپذیر نقصان (Irreparable Loss) اور سہولت کا توازن (Balance of Convenience) ثابت کرنا لازمی ہے۔