وکلاء سپریم کورٹ و پشاور ہائی کورٹ (مینگورہ بینچ دارالقضاء سوات) · اوورسیز لیگل ایڈ ڈیسک برائے متحدہ عرب امارات، برطانیہ و خلیجی ممالک
صفحہ اول قانونی بلاگ و مضامین رابطہ و چیمبرز
+92 348 0880003

شرائط و ضوابط (Terms of Service) — انٹرنیشنل لاء فرم

شرائط و ضوابط اور قانونی معاہدہ

انٹرنیشنل لاء فرم کی خدمات حاصل کرنے والے تمام موکلین کے ساتھ شفاف تحریری معاہدہ کیا جاتا ہے۔ اس معاہدے میں عدالت کا دائرہ اختیار، مطلوبہ دستاویزات اور فیس کا شیڈول واضح لکھا جاتا ہے۔

اہم ضوابط:

  • وکالت نامے پر دستخط کے بعد باقاعدہ پیروی کا آغاز ہوتا ہے۔
  • عدالتی فیس، ریکارڈ نقول اور سرکاری اخراجات سرکاری شیڈول کے مطابق ادا کیے جاتے ہیں۔
  • مقدمے کی ہر پیشی اور عدالتی حکم کی کاپی موکل کو بذریعہ واٹس ایپ یا ای میل بروقت فراہم کی جاتی ہے۔