مختار نامہ (پاور آف اٹارنی) تصدیق، تیاری و عدالتی عملدرآمد

پاور آف اٹارنی کی قانونی دستاویز سازی اور توثیق
مختار نامہ (Power of Attorney) وہ بنیادی دستاویز ہے جس کے ذریعے بیرون ملک مقیم پاکستانی یا مصروفیات کے حامل افراد اپنے تمام قانونی و مالی اختیارات کسی بااعتماد نمائندے یا وکیل کے سپرد کرتے ہیں۔ غلط مسودہ یا ناقص تصدیق مستقبل میں اراضی اور جائیداد کی منتقلی کو باطل کر سکتی ہے۔
