وکلاء سپریم کورٹ و پشاور ہائی کورٹ (مینگورہ بینچ دارالقضاء سوات) · اوورسیز لیگل ایڈ ڈیسک برائے متحدہ عرب امارات، برطانیہ و خلیجی ممالک
صفحہ اول قانونی بلاگ و مضامین رابطہ و چیمبرز
+92 348 0880003
Family & Matrimonial Law | High Court & Dar-ul-Qaza Advocates

حق مہر و سامان جہیز کی بازیابی (Dower & Dowry Recovery)

معجل و غیر معجل حق مہر، طلائی زیورات، گھریلو سامان جہیز کی فہرست اور فیملی کورٹ سے ریکوری کے دعووں کی کامیابی۔

دارالقضاء و ہائی کورٹ سے باقاعدہ لائسنس یافتہ
فوری حکم امتناعی (سٹے آرڈر) و رٹ پٹیشنز
اوورسیز ریموٹ نمائندگی (امارات / برطانیہ / خلیجی ممالک)
واٹس ایپ قانونی ہاٹ لائن +92 348 0880003
قانونی فریم ورک و عدالتی چارہ جوئی

جامع قانونی نمائندگی و عدالتی حکمت عملی

حق مہر اور سامان جہیز کی قانونی وصولی

نکاح نامے میں درج حق مہر اور شادی کے موقع پر دیا گیا سامان جہیز بیوی کی ذاتی ملکیت ہیں۔ شوہر کی جانب سے ادائیگی نہ کرنے کی صورت میں فیملی کورٹ متبادل مارکیٹ ویلیو کے مطابق ڈگری جاری کرتی ہے۔

بنیادی قانونی خدمات و دائرہ کار

نکاح نامے کی بنیاد پر حق مہر کی فوری وصولی کا دعویٰ
سامان جہیز اور طلائی زیورات کی بازیابی یا متبادل قیمت کا تعین
شوہر کے اثاثوں اور تنخواہ سے ڈگری کی جبری وصولی
عدالتی احکامات کی عدم تعمیل پر شوہر کے خلاف وارنٹ اور گرفتاری
متعلقہ عدالتی دائرہ اختیار: Dar-ul-Qaza Mingora Bench (Peshawar High Court), Supreme Court of Pakistan (Islamabad / Peshawar), District & Sessions Courts Swat, Revenue Courts (Tehsildar / DC / Commissioner), and Special Tribunals (Anti-Corruption / NAB / Special Courts).
خفیہ قانونی جائزہ

کیس کے تفصیلی جائزے کی درخواست

Direct matter evaluation by High Court Advocates within 24 hours.

100% Attorney-Client Privilege & Confidentiality
Court Procedures & Advisory

Frequently Asked Legal Questions

Essential information regarding court timelines, documentation, and client representation.

اگر نکاح نامے میں سامان جہیز کی تفصیل نہ ہو تو کیا سامان مل سکتا ہے؟

جی ہاں، خریداری کی رسیدوں اور گواہان کی شہادت کے ذریعے عدالت سے سامان جہیز یا اس کی مالیت وصول کی جا سکتی ہے۔