بینکنگ کورٹ لٹیگیشن — فنانشل انسٹیٹیوشنز ایکٹ 2001ء ڈیفنس
بینک لون، ریکوری نوٹسز، لیو ٹو ڈیفنڈ (Leave to Defend)، جائیداد نیلامی کے خلاف حکم امتناعی اور مالی تصفیہ جات۔
جامع قانونی نمائندگی و عدالتی حکمت عملی
بینکنگ عدالتوں میں موثر دفاع
فنانشل انسٹیٹیوشنز ریکوری آف فنانسز آرڈیننس 2001ء کے تحت بینکوں کی جانب سے دائر کیے جانے والے دعووں میں ملزم کو دفاع کے لیے پہلے عدالت سے اجازت (Leave to Defend) لینی پڑتی ہے۔ تاخیر کی صورت میں یکطرفہ ڈگری پاس ہو جاتی ہے۔
بنیادی قانونی خدمات و دائرہ کار
کیس کے تفصیلی جائزے کی درخواست
Direct matter evaluation by High Court Advocates within 24 hours.
Frequently Asked Legal Questions
Essential information regarding court timelines, documentation, and client representation.
بینکنگ کورٹ سے نوٹس ملنے پر سب سے پہلا قدم کیا ہونا چاہیے؟
فوری طور پر نوٹس وصولی کے 30 دن کے اندر وکیل کے ذریعے لیو ٹو ڈیفنڈ (Leave to Defend) دائر کرنا لازمی ہوتا ہے۔
