اخراج ایف آئی آر پٹیشنز (FIR Quashment under Section 561-A CrPC)
جھوٹی، بے بنیاد اور سول نوعیت کے جھگڑوں پر بدنیتی سے درج کی گئی ایف آئی آرز کے خلاف پشاور ہائی کورٹ دارالقضاء سوات میں اخراج کی کارروائی۔
جامع قانونی نمائندگی و عدالتی حکمت عملی
دفعہ 561-A ضابطہ فوجداری کے تحت ایف آئی آر کی تنسیخ
دیوانی تنازعات یا کاروباری رنجشوں کو فوجداری رنگ دے کر پولیس کے ذریعے ہراساں کرنے کے خلاف ہائی کورٹ کا دفعہ 561-A کا اختیار عدالتی عمل کے غلط استعمال (Abuse of Process of Law) کو روکتا ہے۔
بنیادی قانونی خدمات و دائرہ کار
کیس کے تفصیلی جائزے کی درخواست
Direct matter evaluation by High Court Advocates within 24 hours.
Frequently Asked Legal Questions
Essential information regarding court timelines, documentation, and client representation.
ہائی کورٹ کب ایف آئی آر خارج کر سکتی ہے؟
جب ایف آئی آر کے مندرجات سے کوئی جرم نہ بنتا ہو، معاملہ سراسر سول نوعیت کا ہو یا مقدمہ سراسر بدنیتی پر مبنی ہو۔
