وکلاء سپریم کورٹ و پشاور ہائی کورٹ (مینگورہ بینچ دارالقضاء سوات) · اوورسیز لیگل ایڈ ڈیسک برائے متحدہ عرب امارات، برطانیہ و خلیجی ممالک
صفحہ اول قانونی بلاگ و مضامین رابطہ و چیمبرز
+92 348 0880003
Constitutional & High Court | High Court & Dar-ul-Qaza Advocates

حبس بے جا و غیر قانونی حراست (Habeas Corpus under Section 491 & Art 199)

پولیس، نجی افراد یا تھانوں میں غیر قانونی طور پر قید افراد کی فوری بازیابی کے لیے ہائی کورٹ اور سیشن کورٹ سے بیلف کا تقرر۔

دارالقضاء و ہائی کورٹ سے باقاعدہ لائسنس یافتہ
فوری حکم امتناعی (سٹے آرڈر) و رٹ پٹیشنز
اوورسیز ریموٹ نمائندگی (امارات / برطانیہ / خلیجی ممالک)
واٹس ایپ قانونی ہاٹ لائن +92 348 0880003
قانونی فریم ورک و عدالتی چارہ جوئی

جامع قانونی نمائندگی و عدالتی حکمت عملی

حبس بے جا سے فوری رہائی کی عدالتی کارروائی

کسی بھی شہری کو بغیر ایف آئی آر یا قانونی اجازت کے ایک لمحے کے لیے بھی قید میں رکھنا آئین کے بنیادی حقوق کی سنگین پامالی ہے۔ ہمارے وکلاء گھنٹوں کے اندر عدالت سے بیلف مقرر کروا کر چھاپہ مرواتے ہیں اور مغوی کو بازیاب کرواتے ہیں۔

بنیادی قانونی خدمات و دائرہ کار

آرٹیکل 199 اور دفعہ 491 ضابطہ فوجداری کے تحت ہنگامی پٹیشن
عدالتی بیلف (Court Bailiff) کا فوری تقرر اور تھانوں یا نجی قید خانوں پر چھاپہ
مغوی کو بازیاب کرا کر عدالت کے روبرو پیشی اور فوری رہائی
غیر قانونی قید رکھنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی اور مقدمہ کا اندراج
متعلقہ عدالتی دائرہ اختیار: Dar-ul-Qaza Mingora Bench (Peshawar High Court), Supreme Court of Pakistan (Islamabad / Peshawar), District & Sessions Courts Swat, Revenue Courts (Tehsildar / DC / Commissioner), and Special Tribunals (Anti-Corruption / NAB / Special Courts).
خفیہ قانونی جائزہ

کیس کے تفصیلی جائزے کی درخواست

Direct matter evaluation by High Court Advocates within 24 hours.

100% Attorney-Client Privilege & Confidentiality
Court Procedures & Advisory

Frequently Asked Legal Questions

Essential information regarding court timelines, documentation, and client representation.

ہیبیس کارپس پٹیشن پر عدالت کتنی جلدی کارروائی کرتی ہے؟

یہ انتہائی ہنگامی نوعیت کی پٹیشن ہوتی ہے اور عدالت اسی دن بیلف مقرر کر کے چھاپے کا حکم جاری کرتی ہے۔