کارپوریٹ سیٹ اپ و کمرشل لٹیگیشن — ایس ای سی پی، معاہدات و کمپنی امور
کمپنی رجسٹریشن، پارٹنرشپ ڈیڈز، جوائنٹ وینچرز، ایس ای سی پی فائلنگ، ٹیکس تنازعات اور کمرشل عدالتوں میں دعووں کی پیروی۔
جامع قانونی نمائندگی و عدالتی حکمت عملی
کارپوریٹ لا اور تجارتی تنازعات کا حل
خیبر پختونخوا اور پاکستان بھر میں کاروبار شروع کرنے، پارٹنرشپ اور کمپنیوں کے اندرونی تنازعات کو حل کرنے کے لیے انٹرنیشنل لاء فرم جامع کارپوریٹ لیگل سروسز فراہم کرتی ہے۔
بنیادی قانونی خدمات و دائرہ کار
کیس کے تفصیلی جائزے کی درخواست
Direct matter evaluation by High Court Advocates within 24 hours.
Frequently Asked Legal Questions
Essential information regarding court timelines, documentation, and client representation.
کمپنی کے تنازعات میں ایس ای سی پی اور عدالت میں کیا فرق ہے؟
ریگولیٹری اور انتظامی شکایات ایس ای سی پی اور اپیلٹ بینچ سنتا ہے جبکہ مالی و قانونی تنازعات کے لیے کمرشل کورٹس رجوع کیا جاتا ہے۔
