تجارتی معاہدات، ایم او یو (MoU) و نان ڈسکلوژر ایگریمنٹس (NDA)
سپلائی ایگریمنٹس، سروس کنٹریکٹس، تجارتی ڈسٹری بیوشن، فرانچائز معاہدات اور قانونی تحفظ کے نوٹسز کی تیاری۔
جامع قانونی نمائندگی و عدالتی حکمت عملی
تجارتی معاہدات کی ڈرافٹنگ اور قانونی سیکیورٹی
ایک ناقص معاہدہ کاروبار کو کروڑوں کا نقصان پہنچا سکتا ہے۔ انٹرنیشنل لاء فرم ہر شق کو قانونی باریک بینی سے جانچتی ہے تاکہ تنازعہ کی صورت میں فوری عدالتی ریلیف ممکن ہو سکے۔
بنیادی قانونی خدمات و دائرہ کار
کیس کے تفصیلی جائزے کی درخواست
Direct matter evaluation by High Court Advocates within 24 hours.
Frequently Asked Legal Questions
Essential information regarding court timelines, documentation, and client representation.
معاہدے میں ثالثی (Arbitration) کی شق کی کیا اہمیت ہے؟
ثالثی کی شق کی موجودگی میں تنازعہ عدالت کے بجائے کم وقت اور خرچ میں نجی ثالث کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے۔
