سپیشل ٹریبونلز، انسداد دہشت گردی (ATC) و اینٹی کرپشن کورٹس
اینٹی ٹیررازم کورٹ (ATC)، ماڈل کورٹس، ماحولیاتی ٹریبونل اور سروس ٹریبونل خیبر پختونخوا میں ماہرانہ پیروی۔
جامع قانونی نمائندگی و عدالتی حکمت عملی
خصوصی عدالتوں اور ٹریبونلز میں وکالت
سپیشل قوانین کے تحت بننے والی عدالتوں کے طریقہ کار روایتی عدالتوں سے یکسر مختلف ہوتے ہیں۔ ہم مخصوص ایکٹس کے تحت قائم عدالتوں میں اپنے موکلین کا بھرپور دفاع کرتے ہیں۔
بنیادی قانونی خدمات و دائرہ کار
کیس کے تفصیلی جائزے کی درخواست
Direct matter evaluation by High Court Advocates within 24 hours.
Frequently Asked Legal Questions
Essential information regarding court timelines, documentation, and client representation.
اے ٹی سی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کہاں ہوتی ہے؟
انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ میں اپیل ہوتی ہے۔
