حبس بے جا و غیر قانونی حراست (Habeas Corpus under Section 491 & Art 199)

حبس بے جا سے فوری رہائی کی عدالتی کارروائی
کسی بھی شہری کو بغیر ایف آئی آر یا قانونی اجازت کے ایک لمحے کے لیے بھی قید میں رکھنا آئین کے بنیادی حقوق کی سنگین پامالی ہے۔ ہمارے وکلاء گھنٹوں کے اندر عدالت سے بیلف مقرر کروا کر چھاپہ مرواتے ہیں اور مغوی کو بازیاب کرواتے ہیں۔
