وکلاء سپریم کورٹ و پشاور ہائی کورٹ (مینگورہ بینچ دارالقضاء سوات) · اوورسیز لیگل ایڈ ڈیسک برائے متحدہ عرب امارات، برطانیہ و خلیجی ممالک
صفحہ اول قانونی بلاگ و مضامین رابطہ و چیمبرز
+92 348 0880003
Criminal Defense | High Court & Dar-ul-Qaza Advocates

فوجداری دفاع و ضمانتیں — ایڈوکیٹس سیشن، ہائی کورٹ و سپریم کورٹ سوات

قتل، ڈکیتی، منشیات اور مالی فراڈ کے مقدمات میں صفائی کی وکالت، قبل از گرفتاری اور بعد از گرفتاری ضمانتوں اور بریت کی جامع پیروی۔

دارالقضاء و ہائی کورٹ سے باقاعدہ لائسنس یافتہ
فوری حکم امتناعی (سٹے آرڈر) و رٹ پٹیشنز
اوورسیز ریموٹ نمائندگی (امارات / برطانیہ / خلیجی ممالک)
واٹس ایپ قانونی ہاٹ لائن +92 348 0880003
قانونی فریم ورک و عدالتی چارہ جوئی

جامع قانونی نمائندگی و عدالتی حکمت عملی

فوجداری دفاع اور انصاف کی فراہمی

فوجداری مقدمات میں فرد کی زندگی اور آزادی داؤ پر لگی ہوتی ہے۔ انٹرنیشنل لاء فرم کے سینئر کرمنل ڈیفنس ایڈوکیٹس پولیس انویسٹی گیشن کی خامیوں، میڈیکل اور فرانزک شواہد کے تضادات اور جرح (Cross-Examination) کی مہارت کے ذریعے موکلین کو بے گناہ ثابت کرتے ہیں۔

بنیادی قانونی خدمات و دائرہ کار

ضمانت قبل از گرفتاری (Pre-Arrest Bail) اور بعد از گرفتاری (Post-Arrest Bail)
ٹرائل کورٹ میں ماہرانہ جرح (Cross-Examination) اور گواہان کا تجزیہ
جھوٹی ایف آئی آر کے اندراج کے خلاف ہائی کورٹ سے اخراج ایف آئی آر (Quashment)
ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں سزاؤں کے خلاف اپیلیں اور رہائی کے احکامات
متعلقہ عدالتی دائرہ اختیار: Dar-ul-Qaza Mingora Bench (Peshawar High Court), Supreme Court of Pakistan (Islamabad / Peshawar), District & Sessions Courts Swat, Revenue Courts (Tehsildar / DC / Commissioner), and Special Tribunals (Anti-Corruption / NAB / Special Courts).
خفیہ قانونی جائزہ

کیس کے تفصیلی جائزے کی درخواست

Direct matter evaluation by High Court Advocates within 24 hours.

100% Attorney-Client Privilege & Confidentiality
Court Procedures & Advisory

Frequently Asked Legal Questions

Essential information regarding court timelines, documentation, and client representation.

ضمانت قبل از گرفتاری کب مل سکتی ہے؟

جب پولیس میں مقدمہ درج ہو اور ملزم کو بدنیتی، سیاسی انتقام یا جھوٹے مقدمے میں تذلیل و گرفتاری کا خوف ہو تو دفعہ 498 ضابطہ فوجداری کے تحت سیشن یا ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت لی جا سکتی ہے۔